حج - 2018Anayat BukhariAug 16, 20181 min readلبیک اللھم لبیک لا شریک لک لبیک۔۔۔۔۔۔۔۔ حج۔۔۔۔۔2018یا رب العا لمین ! یا احکم الحاکمین ! یا باسط ، یا کریم ، یا قادر، یا تواب الرحیم !جتنے لوگ بھی امسال حج کر ریے ہیں ، سب کے حج کو قبول فرما۔ سب کے سفر کو سہولت اور عافیت کے ساتھ مکمل فرما۔سب کو گناہوں سے پاک فرما۔ سب کو بعد از حج مثالی مسلمان بنا۔یا مولیٰ، یا اکرم الاکرمین !جو لوگ حج کی سعادت سے محروم ہیں، انہیں بھی اس سعادت سے بہرہ مند فرما۔یا اللہ ! جو لوگ اس دعا میں شریک ہیں انکی تمام نیک حا جات کو پورا فرما۔یا الٰہی ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور نیکیوں کو شرف قبولیت عطا فرما۔یا رحمٰن! ہمارے گھروں میں، کاروبار میں، اعمال میں، اموال میں، اورایمان میں برکت پیدا فرما دے۔یا رحیم! ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا دے اور مسلمانوں کو اتحاد نصیب فرما۔آمین ۔۔۔۔۔یا رب العالمین
لبیک اللھم لبیک لا شریک لک لبیک۔۔۔۔۔۔۔۔ حج۔۔۔۔۔2018یا رب العا لمین ! یا احکم الحاکمین ! یا باسط ، یا کریم ، یا قادر، یا تواب الرحیم !جتنے لوگ بھی امسال حج کر ریے ہیں ، سب کے حج کو قبول فرما۔ سب کے سفر کو سہولت اور عافیت کے ساتھ مکمل فرما۔سب کو گناہوں سے پاک فرما۔ سب کو بعد از حج مثالی مسلمان بنا۔یا مولیٰ، یا اکرم الاکرمین !جو لوگ حج کی سعادت سے محروم ہیں، انہیں بھی اس سعادت سے بہرہ مند فرما۔یا اللہ ! جو لوگ اس دعا میں شریک ہیں انکی تمام نیک حا جات کو پورا فرما۔یا الٰہی ! ہمارے گناہوں کو معاف فرما دے اور نیکیوں کو شرف قبولیت عطا فرما۔یا رحمٰن! ہمارے گھروں میں، کاروبار میں، اعمال میں، اموال میں، اورایمان میں برکت پیدا فرما دے۔یا رحیم! ہمارے ملک کو امن کا گہوارہ بنا دے اور مسلمانوں کو اتحاد نصیب فرما۔آمین ۔۔۔۔۔یا رب العالمین
Comments